Pages

Wednesday 10 August 2011

موسیقی انجان لوگوں کو بھی جوڑ دیتی ہے‘


ریکھا نے اگرچہ اب تک پاکستان میں اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کیا ہے لیکن پھر بھی وہ پاکستانیوں کے لیے انجان نہیں ہیں۔

صوفی اور ہندی فلموں کی گلوکارہ ریکھا بھردواج کا کہنا ہے کہ موسیقی انجان لوگوں کو بھی جوڑ دیتی ہے اور یہ تعلق کبھی کبھی خوبصورت رشتوں میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

انہوں نے یہ بات بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے پاکستانی مداحوں کے حوالے سے کہی۔

نمک عشق کا ، راجھا رانجھا اور سسرال گیندا پھول جیسے مقبول گیت گانے والی ریکھا کا کہنا تھا کہ ’آج ہم انٹرنیٹ کے ذریعے بہت سارے لوگوں سے جڑ جاتے ہیں۔ ایک پاکستانی لڑکی کائنات میرے نغمے بہت سنتی ہے. اس سے فون پر بات ہوتی ہے ، وہ مجھے آپا بلاتی ہے. وہ کہتی ہے کہ میری البم ’اشكا اشكا‘ اسے بہت پسند ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’خوشی ہوتی ہے جب موسیقی آپ کو نامعلوم لوگوں سے جوڑ دیتی ہے اور وہ تعلق خوبصورت رشتوں میں تبدیل ہو جاتا ہے‘۔

ویسے تو ریکھا بھردواج اب تک ایک ہی بار پاکستان گئی ہیں لیکن ان کا پاکستان سے رشتہ بچپن میں جڑ گیا تھا۔

ہندوستان اور پاکستان کی بات کریں ، تو سیاسی سطح پر جو بھی مشکلات ہیں ، لیکن عام لوگ تو وہی ہیں ، ہمارے جیسے ہی ہیں وہ بھی. یہ تو سرحدیں كھنچ گئیں ، نہیں تو ہم لوگ تو سب ساتھ ہی تھے. ہم لوگوں کا (ہندوستان اور پاکستان) خاص طور پر موسیقی کی وجہ سے جو تعلق ہے ، محبت ہے ، وہ بالکل ہی مختلف ہے۔

ریکھا بھردواج

ریکھا نے بتایا، ’میرے والد موسیقی کا شوق رکھتے تھے۔ انہوں نے دہلی میں اردو کی تعلیم حاصل کی تھی۔ ان کے سب سے اچھے دوست احسان صاحب تقسیم میں پاکستان چلے گئے تھے۔ سنہ 1976 میں جب میں بہت چھوٹی تھی ، تب احسان صاحب کے بیٹے اور ان کے دوست ہندوستان آئے اور میں نے ان سے کچھ نغمے سیکھے. وہ ان سے جڑنے کا ایک طریقہ تھا‘۔

ریکھا خود سنہ 2006 میں کارا فلمی میلے میں شرکت کے لیے کراچی گئی تھیں جہاں ان کے شوہر اور ہدایت کار وشال بھردواج کی فلم اوم كارا دکھائی گئی تھی۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ریکھا نے کہا ، ’ویسے بہت سوچتے تھے کہ وہاں کے لوگ کیسے ہوں گے، لیکن. جو پیار وہاں پر ملا وہ ناقابلِ بیان ہے‘۔

ریکھا نے اگرچہ اب تک پاکستان میں اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کیا ہے لیکن پھر بھی وہ پاکستانیوں کے لیے انجان نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا ، ’میری البم ، اشكا اشكا کے گانے ’تیرے عشق میں‘ پر وہاں اسی نام کا ایک سیریل بھی بنایا گیا جس میں یہ نغمہ بطور ٹاٹل سونگ استعمال کیا‘۔

بھارت میں پجاریوں کی کمی، بچوں سے پوری

بھارت کے مغربی شہر ممبئی کے ایک محلے کی گنجان عمارت میں تقریباً تیس نوجوان ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کو ترنم سے پڑھ رہے ہیں اور بھجن گا رہے ہیں۔

یہ اور ان کی طرح کے بیشتر دیگر بچے شہر کے سب سے بڑے مذہبی تہوار میں پجاری بننے کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

دس روز تک جاری رہنے والا گنیش استو نامی تہوار، جس میں ہاتھی دیوتا کو پوجا جاتا ہے، اس ماہ شروع ہو رہا ہے اور بارہ ہزار سے زائد تقریبات پر مشتمل اس تہوار کے لیے فی الوقت پجاریوں کی کمی ہے۔

ایک اندازے کے مطابق فی الحال شہر میں صرف تین ہزار پانچ سو کے لگ بھگ پجاری موجود ہیں جبکہ ضرورت اس سے آٹھ گنا زیادہ ہے۔

تاہم تہوار منتظمین نے مزید سات سو لڑکوں اور لڑکیوں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شہر میں پجاریوں کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ زیرتربیت طلباء میں زیادہ تر لڑکے نہیں بلکہ لڑکیاں ہیں۔

پندرہ سالہ نیہا کا کہنا ہے ’مجھے معلوم ہے کہ شروع شروع میں لوگ فیس کے عوض ہماری خدمات حاصل کرنے پر دو بار سوچیں گے کیونکہ ایک تو ہم کم عمر ہیں اور دوسرا یہ کہ لڑکیاں ہیں۔ لیکن ایک بار جب خدمات حاصل کرنے والوں کو یہ معلوم ہو جائے گا کہ ہم روایتی پجاریوں جیسا کام سرانجام دے سکتے ہیں تو میرا نہیں خیال کہ انھیں ہماری خدمات حاصل کرنے میں کوئی دشواری ہو گی۔‘

پندرہ سالہ منوہار کا کہنا ہے کہ اس نے جب سے تربیت حاصل کرنا شروع کی ہے، جھوٹ بولنا ترک کر دیا ہے۔

مجھے معلوم ہے کہ شروع شروع میں لوگ رقم کے عوض ہماری خدمات حاصل کرنے پر دو بار سوچیں گے کیونکہ ایک تو ہم کم عمر ہیں اور دوسرا کہ لڑکیاں ہیں۔ لیکن ایک بار جب خدمات حاصل کرنے والوں کو یہ خبر ہو جائے گی کہ ہم روایتی پجاریوں جیسا کام انجام دے سکتے ہیں تو میرا نہیں خیال کہ انھیں ہماری خدمات حاصل کرنے میں کوئی مشکل ہو گی

نیہا

منوہار نے بتایا ’میں ایک دین دار شخص بننے کی کوشش کر رہا ہوں تاکہ میری خدمات لوگ آسانی سے حاصل کر سکیں۔‘

بچوں کو تربیت دینے والے پنڈت وشواناتھ سمجھتے ہیں کہ ان کے شاگرد پجاری بننے میں کامیاب ہوں گے۔

انھوں نے بتایا ’یہ ایک ماہ سے زیادہ سے زیر تربیت ہیں۔ ان سب کو تمام ہندو کتابیں وقت پر سکھا دی جائیں گی تاکہ یہ تقریبات کی صدارت کر سکیں۔‘

لیکن کیا لوگ نوجوان پجاریوں کو تسلیم کریں گے؟

تہوار کے منتظمین سمجھتے ہیں کہ ایسا ہو پائے گا۔

پجاری گنیش پانڈے کا کہنا ہے ’اگر بچے اپنے اسباق سیکھ لیتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہیں تو وہ ضرور تسلیم کیے جائیں گے۔‘

کشمیر: ’فرضی جھڑپ‘ میں ہندو شہری ہلاک


مارے گئے شخص اور غلط اطلاع دینے والے اہلکاروں کے نام تفتیش کی غرض سے مخفی رکھے جارہے ہیں

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک اور ’فرضی‘ جھڑپ کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکام نے فوج اور پولیس کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پونچھ میں اتوار کو فوج نے ایک طویل تصادم کے بعد لشکر طیبہ کے کمانڈر ابوعثمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

لیکن پیر کی صبح جموں کشمیر پولیس نے لاش کی شناخت کر کے یہ انکشاف کیا کہ ہلاک ہونے والا شخص پونچھ کا رہنے والا عام شہری تھا اور اس کا مسلح تشدد کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں تھا۔

سری نگر سے بی بی سی کے ریاض مسرور کے مطابق، جموں میں تعینات فوج کی سولہویں کور کے ترجمان کرنل ارورا نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ آپریشن ایک پولیس اہلکار اور ایک فوجی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا تھا لیکن مارے گئے شخص کی شناخت ہوتے ہی دونوں کو غیرمسلح کر کے گرفتار کرلیا گیا۔

کرنل ارورا کا کہنا ہے ’مارے گئے شخص کی شناخت ایک ہندو شہری کے طور سے ہوئی ہے۔ تفتیش جاری ہے اور حراست میں لیے گئے دونوں اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔‘

کرنل ارورا نے بتایا کہ مارے گئے شخص اور غلط اطلاع دینے والے اہلکاروں کے نام تفتیش کی غرض سے مخفی رکھے جارہے ہیں۔

اتوار کو فوج نے ایک طویل تصادم کے بعد لشکر طیبہ کے کمانڈر ابوعثمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ لیکن پیر کی صبح جموں کشمیر پولیس نے لاش کی شناخت کر کے یہ انکشاف کیا کہ ہلاک ہونے والا شخص پونچھ کا رہنے والا عام شہری تھا

پونچھ کے مقامی انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر فوج تسلیم کرتی ہے کہ انہیں غلط اطلاع دی گئی تھی تو ایک طویل جھڑپ کے بعد مارے گئے شخص کی شناخت ابو عثمان کے طور پر کیسے ہوئی اور ہتھیاروں کی برآمدگی کا دعویٰ کیوں کیا گیا؟

یہ بات قابل ذکر ہے کہ فرضی جھڑپوں کی بابت کشمیر کی پولیس اور یہاں تعینات فوج کو کئی ایسے معاملوں کا سامنا ہے۔

سنہ دو ہزار چھہ میں جب وادی کے مختلف علاقوں میں گمنام قبروں کا انکشاف ہوا تو معلوم ہوا کہ پولیس نے انعام اور ترقیوں کی خاطر عام شہریوں کو فرضی جھڑپوں میں قتل کر کے انہیں پاکستانی شدت پسند کے طور پر شناخت کیا تھا۔ اس سلسلے میں حکومت نے تین افسروں سمیت سات پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا تھا۔

پچھلے سال مئی میں بھی شمالی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکڑ میں تین شہریوں کو فرضی جھڑپ میں قتل کر کے انہیں غیرملکی مسلح شدت پسند قرار دیا گیا تھا۔ لیکن پولیس نے ان کی شناخت کی اور معلوم ہوا کہ وہ بارہ مولہ کے نادی ہل علاقہ کے رہنے والے شفیع ، شہزاد اور ریاض نامی تین مزدور تھے، جنہیں ایک کشمیری مخبر نے فوجی افسر کو ’فروخت‘ کیا تھا۔


انڈیا کی ٹیم پرگنگولی کی کڑی تنقی


سورو گنگولی

نمبر ایک ہونے کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا میں جیتنا ضروری ہے

انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے کہا ہے کہ موجودہ ٹیم کی تیاری معیار سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہول ڈراوڈ کے علاوہ تمام بلے بازوں کی کارکردگی ’انتہائی معمولی‘ رہی ہے۔

مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں انگلینڈ آنے والی ٹیم سیریز کے چار میں سے پہلے دو ٹیسٹ میچ ہار چکی ہے۔

گنگولی کی قیادت میں انڈیا کی ٹیم نے اکیس ٹیسٹ میچ جیتے تھے جو کہ انڈیا کے کسی بھی دوسرے کپتان سے زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا کی خراب کارکردگی کی ایک وجہ سیریز سے پہلے تیاری کے لیے صرف ایک میچ کھیلنا ہے۔

گنگولی نے بی بی سی سپورٹس کو بتایا کہ ان کے خیال میں ہر سیریز سے پہلے تیاری کے لیے دو میچ ضرور ہونے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار بھی دو میچ لازماً ہو سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی انتہائی عام معیار کی تھی۔ ’مجھے اس ٹیم سے بہت زیادہ توقعات وابستہ تھیں، خاص طور پر ان کی سن دو ہزار دو اور سات کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے۔‘

انہوں نے انڈیا کے بلے بازوں پر سب سے زیادہ تنقید کی تھی کیونکہ انڈیا کی ٹیم چار اننگز میں ایک بار بھی تین سو سکور نہیں کر سکی۔

سیریز کا تیسرا میچ ایجبسٹن میں دس اگست سے شروع ہو گا۔ اس میچ میں کامیابی انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی پوزیشن یقینی بنا دے گی۔ گنگولی نے کہا کہ وہ ان درجہ بندیوں پر زیادہ یقین نہیں رکھتے۔ ’نمبر ایک ہونے کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا میں جیتنا ضروری ہے۔‘


    سمندر سے تیل صاف کرنے کا آپریشن شروع


    ممـبئی سمندر، جہاز

    جہاز جمعرات کو ڈوبا تھا

    بھارتی ساحلی گارڈ اور آلودگی پر قابو پانے والے محمکمے کے اہلکار ممبئی کے ساحل کے نزدیک ڈوبنے والے جہاز سے خارج تیل کی صفائی کا کام کررہے ہیں۔

    انڈونیشیا سے بھارت آنے والا بحری جہاز ایم وی ریک کیرئیر جمعرات کو ممبئی کے ساحل کے نزدیک ڈوب گیا تھا اوراتوار سے اس جہاز سے تیل کا اخراج ہو رہا ہے۔

    و‍زارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا تھا کہ اس جہاز سے ہر گھنٹے دو ٹن تیل کا اخراج ہو رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اسے جہاز میں تقریبا تین سو پچاس ٹن ایندھن ہے۔

    ایم وی ریک جمعرات کو ڈوبا تھا اور بھارتی ساحلی گارڈ نے جہاز کے کپتان سمیت اس میں سوار تیس افراد کو بچا لیا تھا۔

    اہلکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ’معمولی اخراج ہے‘ اور اس سے ممبئی کے ساحل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

    مہاراشٹر کی حکومت کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ’گھبرانے کے کوئی بات نہیں ہے‘۔

    تیل کے اخراج پر قابو پانے کے لیے کوسٹ گارڈ نے’ آپریشن سکیورٹی2/2011‘ شروع کیا ہے۔

    مقامی کوسٹ گارڈ کا جہاز ’سمندر پرہری‘ تیل کے اخراج پر قابو پانے کے لیے کام میں لایا جا رہا ہے۔ سمندر پرہری کی مدد کے لیے ایک اور جہاز آئی ایس سی جی ایس کی مدد لی جا رہی ہے۔

    وزارت دفاع کے مطابق تیل سات نوٹیکل میل تک پھیلا ہوا ہے۔

    اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ وہ اس سمندری علاقے میں نہ جائیں۔

    ایم وی رینک ساٹھ ہزار ٹن کوئلہ لے کر انڈونیشیا کے ٹوٹنانگ سے گجرات جا رہا تھا۔

    اس جہاز میں انڈونیشیا، اردن اور رومانیہ کے لوگ سوار تھے۔


    ں

    تھری ایڈیٹ کا ایک پوسٹر اور اداکار

    تھری ایڈیٹ ایک مقبول ترین فلم ہے

    چیتن بھگت کی کتابیں تو نوجوان طبقے میں بے حد مقبول ہیں

    چیتن کی فلمی کتابی

    لیکن ان کی کتابوں پر مبنی جو فلمیں بنی ہیں وہ بھی کم مقبول نہیں ہوتیں۔ وہ چاہے ’تھری ایڈیٹ‘ ہو یا ’ہیلو‘۔ تھری ایڈیٹ ان کی کتاب ’فائیو پوائنٹ سمتھنگ‘ پر مبنی تھی جبکہ ’ہیلو‘ ’ون نائٹ ان اے کال سینٹر پر‘۔ اب ان کی تیسری کتاب’تھری مسٹیکس آف مائی لائف‘ پر فلم بننے جارہی ہے۔ ابھیشیک کپور فلم کے ہدایت کار ہوں گے۔ فلم کے ٹائٹل اور کردار کے بارے میں ابھی کوئی تفصیلات نہیں ملی ہیں۔

    اور آخر میں اس ہفتے ریليز ہونے والی خاص فلم کی بات۔۔۔۔


    شاہد کپورشاہد کپور کا شمار ایک چاکلیٹ

    ی ہیرو کے طور پر ہوتا ہے۔ لڑکیاں ان پر مرتی ہیں اور اس چاکلیٹی ہیرو کے ڈانس کے قدردانوں کی

    بھی کمی نہیں ہے۔ لیکن اب شاہد کپور بدلے بدلے نظر آئیں گے اور ان کے اس بدلے ہوئے روپ کے لیے ان کے ابا ذمہ دار ہیں۔

    مقبول اداکار اور شاہد کپور کے والد پنکج کپور ’موسم‘ نام کی فلم بنارہے ہیں۔ فلم میں شاہد کپور ایک ائیر فورس افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ شاہد کپور مونچھوں سے گریز کررہے تھے لیکن ان کے والد نے کہا کہ ائیر فورس افسر کے کردار کے لیے مونچھیں ضروری ہیں۔ کیا یہ سچ ہے۔۔۔ ہمیں نہیں لگتا۔ کیونکہ شاہد کپور کو تو لوگ ویسے ہی پسند کرتے ہیں جیسے وہ ہیں۔


    سلمان خان اور قطرینہ کیقطرینہ کیفف

    ک بھر ساتھ نظر آئیں گے۔ لیکن اصل زندگی میں نہیں بلکہ صرف فلم سکرین پر۔

    خبریں ہیں کہ فلم ’باڈی گارڈ‘ میں قطرینہ کیف ایک آئٹم نمبر کررہی ہیں جبکہ فلم کی لیڈ اداکارہ کرینہ کپور ہیں۔ فلم کے پرومو لانچ کردیے گئے ہیں اور فلم اس عید پر ریلیز ہوجائے گی۔ فلم انڈسٹری کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اگر سلمان خان اور قطرینہ کیف ذاتی زندگی میں ساتھ ساتھ ہوتے تو شاید کرینہ کپور یہ آئٹم نمبر کرتیں اور قطرینہ لیڈ رول۔

    ارملا ماتونڈکررام گوپال ورما کی فلم رنگیلا ت

    آپ کو یاد ہی ہوگی۔ اس فلم میں ارملا ماتونڈکر نے اپنے ڈانس اور اپنی اداؤں سے سب کا دل

    جیت لیا تھا۔ رنگیلا ایک ہٹ فلم تھی۔ اس فلم کی کامیابی سے رام گوپال ورما کی شناخت ایک ہٹ ہدایت کار کے طور پر ہونے لگی تھی۔ ارملا کے بعد رامو نے کئی نئی ادارکاراؤں کو اپنی فلموں میں بریک دیا لیکن کسی میں بھی ارملا والی بات نہیں تھی۔ لیکن اب کہا جارہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’ ناٹ آ لو سٹوری‘ میں ڈیو ڈی کی ماہی گل ایک سٹرگلنک ایکٹریس کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ڈیو ڈی میں پارو کے کردار کے بعد ماہی گل کافی مقبول ہوگئی تھیں۔ اپنی ایک اور فلم ’صاحب بیوی اور گینگسٹر‘ میں انہوں ایک برہنہ سین کیا ہے۔ رامو کی فلم میں بھی اگر انہوں نے کچھ ایسا کیا ہوگا تو تعجب نہیں ہونا چاہیے۔


    ماہی گل ڈیو ڈی فلم کے بعد مقبول ہوئی تھیں

    ماہی گل

    سلمان سنجے ساتھ ساتھ


    سلمان خان

    سلمان خان بگ باس کی میزبانی پہلے بھی کرچکے ہیں

    سلمان خان نے سنجے دت سے درخواست کی تھی کہ ان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ میں وہ ان کے والد کا کردار ادا کریں۔ لیکن سنجے دت نے یہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔ اس انکار کے بعد فلمی دنیا میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ سنجے اور سلمان کی دوستی پہلے جیسی نہیں رہے گی۔ لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ سنجے دت اور سلمان خان بگ باس کے پانچویں سیزن کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

    بڈھا ہوگا تیرا باپ اور آسک

    امیتابھ بچنھ بچن نے حال میں ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ ’اکیڈمی آف موشن پکچرز نے حال ہی مجھے لکھا ہے کہ وہ آسکر کی لائبریری میں بڈھا ہوگا تیرا باپ کی سکرپٹ رکھنا چاہتے ہیں‘۔ آپ کو شاید یاد نہ ہو یہ کون سے فلم ہے۔ ہم بتادیتے ہیں ' بڈھا ہوگا تیرا باپ' امیتابھ بچن کی حال ہی ریلیز ہونے والی فلم ہے جس میں روینا ٹنڈن نے بھی کم بیک کیا تھا۔ فلم بری طرح فلاپ رہی تھی۔ اس لیے آسکر لائبریری والی بات تھوڑی ہضم نہیں ہوتی لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ امیتابھ جھوٹ کیوں لکھیں گے۔ اس بات کی تصدیق فلم کے ڈائریکٹر پری جنگناتھ نے بھی کی ہے۔ چلیے اگر ایسا ہے تو اچھا ہے۔۔۔


    کاجول کا برتھ ڈے


    کاجول اپنی ماں اور اداکارہ تنوجا کے ساتھ

    کاجول کو بالی وڈ کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے

    اس مہینے کی پانچ تاریخ کو اداکارہ کاجول نے اپنا پینتیسواں جنم دن منایا۔ کاجول نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اور فلموں میں آنے سے پہلے انہوں نے بیس فلمیں دیکھی تھیں جن سے بیشتر امیتابھ بچن کی فلمیں تھیں۔ تو ہم سب کی طرح کاجول بھی امیتابھ بچن کی فین نکلیں۔

    اس موقع پر انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ بچپن سے ہی حاضر جواب تھیں اور کسی سے بدتمیزی نہیں کرتی تھیں لیکن جو بات انہیں ناگوار گزرتی تھی اس کے جواب میں جو انہیں کہنا ہوتا بہت پیار سے کہہ دیتی تھیں۔


    لارا دتا

    لارا دتا نے حال ہی میں ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی سے شادی کی ہے

    لارا دتا بھی پریگننٹ

    ایشوریا رائے کی پریگننسی کے بعد اب بالی وڈ لارا دتا کے ماں بننے کی خبر زوروں پر ہیں۔ خبریں ہیں حال ہی میں شادی کرنے والی لارادتا ماں بننے جارہی ہیں۔ اس خبر کو کنفرم کرنے والے ہیں ایشوریہ رائے کے خاوند ابھیشیک بچن۔ سوشل نیٹورکنگ کے سائٹ ٹوئیٹر پر ابھیشک بچن نے ٹوئیٹ کیا ہے ' ویلکم ٹو بورڈ'۔ یہ تھا ابھیشیک بچن کو لارا کو مبارکباد دینے کا طریقہ اور اس سے ان صحافیوں کے بھی مزے آگئے جو شاید قیاس آرائیوں پر یہ بھی خبر چلاتے رہتے کہ لارا بھی ماں بننے والی ہیں۔۔۔


    ’جدید ٹیکنالوجی فسادات کی ذمہ دار

    سوشل میڈیا اور موبائل ٹیلی کمیونیکیشن نے لندن میں سینچر سے شروع ہونے والے فسادات میں جلتی پر تیل کا کام کیا؟

    برطانیہ کے سیاست دان، ذرائع ابلاغ کے تبصرہ نگاروں اور پولیس کے ارکان کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اور بلیک بیری کے ذریعے کی جانی والی پیغام رسانی کا بھی ان فسادات میں اہم کردار ہے۔

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لندن کے فسادات میں شامل کچھ افراد نے اپنے موبائل فونز کے ذریعے ان لمحات کو براہِ راست بیان کیا۔

    اُن میں بعض ایسے احمق بھی تھے جو بہت فخر سے اپنے ساتھ لوٹے ہوئے سامان کی تصاویر بھی اپ لوڈ کر رہے تھے۔

    سینچر کو ٹوٹنہم میں ہونے والے فسادات کے بعد بلیک بیری استعمال کرنے والے افراد کو پیغام رسانی کے ذریعے مستقبل میں رونما ہونے والے فسادات کی جگہوں کی تجویز پیش کی گئی۔

    بعض افراد نے پیغام رسانی کے ذریعے یہ بھی تجویز دی کہ اگلا ہدف کون سی جگہ ہونی چاہیے۔

    اس صورتحال نے میٹرو پولیٹن پولیس کے ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر سٹیو کوانگا کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ وہ ٹوئٹر استعمال کرنے والے ایسے افراد کو جو دوسروں کو تشدد ہر اکساتے ہیں گرفتار کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

    ٹوٹنہم کے علاقے سے تعلق رکھنے والے رکنِ پارلیمان ڈیوڈ لیمے نے دعوی کیا تھا کہ ٹوئٹر کے ذریعے فسادات کو منظم کیا گیا تھا لیکن ٹوئٹر کی سائٹ پر عوام کی جانب سے آنے والے پیغامات میں ایسا کوئی پیغام نہیں مل سکا۔

    ٹوئٹر استعمال کرنے والے ایک اہلکار گرنز، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے سب سے پہلے ’ویسٹ فیلڈ فساد‘ کے بارے میں ٹوئٹر پر لکھا سے مراد جنوبی لندن کا شاپنگ سینٹر ہے۔

    جب کوئی شخص بلیک بیری یا ٹوئٹر پر کچھ لکھتا ہے تو بہت سے نوجوان اس رحجان کا پیچھا کرتے ہیں۔

    موبائل یوتھ کے ریسرچ مینجر فریڈی بینجمن

    اگرچ

    قیس مظہر حسین

    س

    قیس مظہر حسین نے جس شہری طیارے کو تباہ کیا تھا اس میں گجرات کے وزیرِ اعلیٰ بلونت رائے مہتا اور ان کی اہلیہ سمیت آٹھ افرادہلاک ہوئے تھے

    ’جب مجھے معلوم ہوا کہ وہ بھارت کا شہری طیارہ تھا اور اس میں عام افراد سوار تھے تو مجھے بہت افسوس ہوا اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتا ہوں۔‘

    یہ پاکستانی فضائیہ کے سابق پائلٹ قیس مظہر حسین کے ہیں جنہوں نے انیس سو پینسٹھ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوئی جنگ میں بھارتی شہری طیارے کو مار گرایا تھا۔

    قیس مظہر حسین نے پانچ اگست دو ہزار گیارہ کو جہانگیر انجینیئر نامی بھارتی پائلٹ کی بیٹی فریدہ سنگھ سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا اور ایک خط لکھ کر اظہارِ ہمدردی کی۔ انہوں نے اپنی ای میل میں اس دن کے واقعہ کے تفصیلات بھی لکھیں۔

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے دوران ایک بھارتی مال بردار طیارہ رن آف کچھ میں بھارت اور پاکستان کی سرحد پر گشت کر رہا تھا اور پاکستانی فضائیہ کے طیارے نے اسے مار گرایا تھا۔ پاکستانی طیارے کو قیس مظہر حسین چلا رہے تھے۔

    قیس مظہر حسین نے بی بی سی کو دے گئے انٹرویو میں کہا کہ’میں رن آف کچھ میں بھارتی طیارے کے کافی قریب گیا اور وہ تین ہزار فٹ پر پرواز کر رہا تھا۔ طیارے کو دیکھتے ہی میں نے اپنے حکام سے رابطہ کیا اور انہیں کہا کہ یہ تو مال بردار طیارہ ہے میں کیا کروں؟ میں یہ سوچ رہا تھا کہ مجھے واپس بلا لیں اور مجھ سے یہ کام نہیں ہوتا۔‘

    انہوں نے بتایا کہ وہ ادھر موجود رہے اور انہیں جو بھی حکم ملا اس کو پورا کرنا ان کا فرض تھا اور اپنے حکام کا حکم پورا نہیں کرتا

    فلمسازوں کو اعلٰی سطح تک رسائی حاصل ہے: مورین داؤد

    امریکہ میں حزبِ اختلاف کے ایک سینئر رہنماء نے ایسی اطلاعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جن کے مطابق ہالی وڈ کے فلمسازوں کو وائٹ ہاؤس سے اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کی کارروائی کے بارے میں خفیہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

    ایوانِ نمائندگان کی ہوم لینڈ سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ پیٹر کِنگ نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس کو امید ہے کہ فلم بننے سے صدر براک اوباما کو انتخابات میں فائدہ حاصل ہوگا۔

    نیویارک ٹائمز کی مصنف مورین داؤد کا کہنا ہے ’فلمسازوں کو اعلٰی سطح تک رسائی حاصل ہے۔‘

    وائٹ ہاؤس نے رپورٹ اور پیٹر کنگ کے دعوے کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔

    سنہ دو ہزار ایک کے آخر میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد اسامہ بن لادن کم و بیش دس سال تک روپوش رہے تاہم انہیں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکہ کے خصوصی فوجی دستے کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران گزشہ مئی میں ہلاک کیا گیا۔

    9/11 کی دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث اسامہ بن لادن کی ہلاکت نے براک اوباما کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے

    فسادیوں کےخلاف جوابی کارروائی شروع

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور دوسرے شہروں میں ہزاروں پولیس اہلکار فسادات کو روکنے کے لیےتعینات ہیں۔ تاہم ابھی تک کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ہے۔

    مالیاتی بحران کے دیگر بڑی معیشتوں تک پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایشیائی بازارِ حصص میں پھر مندی۔

    امریکی فوج نے افغانستان میں شنوک ہیلی کاپٹر کو مار گرانے والے طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں چار اہلکار ہلاک ہو

    Lasagne

    Ingredients:
    Fresh Lasagne or 225 gm oven dried or 12 - 15 sheets
    900 ml Béchamel Sauce
    3 tbs. Freshly grated Parmesan cheese

    Bolognse Sauce
    1 Onion peeled
    1 carrot peeled
    1 celery stick
    125gm mushrooms optional
    1 tbs. olive oil
    1 large garlic clove crushed
    450 gm lean mince beef
    2 tbs. tomato puree
    300 ml beef stock
    400 gm can or fresh chopped tomatoes.
    Salt per taste
    Pepper per taste
    1 tsp. red chille powder
    Freshly grated nutmeg

    Béchamel Sauce
    900 ml milk
    3 slice of a onion
    2 bay leaf
    10 peppercorns
    2 bade of mace
    45 gm butter
    45 gm plain flower
    salt & pepper
    Freshly grated nutmeg


    Method:
    Spread 1/3 of Bolognese sauce into the base of a 2.5 lt. oven proof dish. Cover with a layer of lasagne then spread over enough béchamel sauce to cover the pasta. Repeat this layers twice more finishing with a layer of béchamel sauce to cover the Lasagne completely.
    Sprinkle the parmesan cheese over the top and stand the dish on a baking sheet. Bake at 180c / 350F or mark 4 for about 45 minutes or until well brown and bubbling. Leave to stand for 5 minutes before cutting.
    If using oven ready dried lasagne, add a little extra stock or water to the sauce.
    Instead of béchamel sauce you may like to use 500 gm of cottage cheese.

    Bolognse Sauce
    Chopped onion, carrot and celery very finely. Chop the mushroom finely.
    Heat the oil in a large sauce pan, add onion, garlic, carrot, celery and mushroom cook for about 3 to 4 minutes or until the onion is soften. Stirring all the time.
    Add beef with tomato puree and cook until the meat changes its colour, keep stirring.
    Add the stock and tomato with salt, pepper and nutmeg. Bring to boil. Lower the heat, simmer gently for about 1 hour or until the meat is tender and sauce is well reduced. Taste and adjust the seasoning if necessary.

    Béchamel Sauce
    Pour milk into a sauce pan, add onion, bay leaf, peppercorns and mace. Bring to scalding point, remove from heat cover infuse for 10 - 15 minutes. Strain.
    Melt butter in a sauce pan. Stir in the flower and cook stirring for 1 minute.
    Remove from heat and gently pour on the warm milk, whisking constantly. Season lightly with salt, pepper and nutmeg.
    Return to the heat and bring to boil, whisking constantly until the sauce thickens and is smooth. Simmer for two to three minutes.

    Lasagne

    Ingredients:
    Fresh Lasagne or 225 gm oven dried or 12 - 15 sheets
    900 ml Béchamel Sauce
    3 tbs. Freshly grated Parmesan cheese

    Bolognse Sauce
    1 Onion peeled
    1 carrot peeled
    1 celery stick
    125gm mushrooms optional
    1 tbs. olive oil
    1 large garlic clove crushed
    450 gm lean mince beef
    2 tbs. tomato puree
    300 ml beef stock
    400 gm can or fresh chopped tomatoes.
    Salt per taste
    Pepper per taste
    1 tsp. red chille powder
    Freshly grated nutmeg

    Béchamel Sauce
    900 ml milk
    3 slice of a onion
    2 bay leaf
    10 peppercorns
    2 bade of mace
    45 gm butter
    45 gm plain flower
    salt & pepper
    Freshly grated nutmeg


    Method:
    Spread 1/3 of Bolognese sauce into the base of a 2.5 lt. oven proof dish. Cover with a layer of lasagne then spread over enough béchamel sauce to cover the pasta. Repeat this layers twice more finishing with a layer of béchamel sauce to cover the Lasagne completely.
    Sprinkle the parmesan cheese over the top and stand the dish on a baking sheet. Bake at 180c / 350F or mark 4 for about 45 minutes or until well brown and bubbling. Leave to stand for 5 minutes before cutting.
    If using oven ready dried lasagne, add a little extra stock or water to the sauce.
    Instead of béchamel sauce you may like to use 500 gm of cottage cheese.

    Bolognse Sauce
    Chopped onion, carrot and celery very finely. Chop the mushroom finely.
    Heat the oil in a large sauce pan, add onion, garlic, carrot, celery and mushroom cook for about 3 to 4 minutes or until the onion is soften. Stirring all the time.
    Add beef with tomato puree and cook until the meat changes its colour, keep stirring.
    Add the stock and tomato with salt, pepper and nutmeg. Bring to boil. Lower the heat, simmer gently for about 1 hour or until the meat is tender and sauce is well reduced. Taste and adjust the seasoning if necessary.

    Béchamel Sauce
    Pour milk into a sauce pan, add onion, bay leaf, peppercorns and mace. Bring to scalding point, remove from heat cover infuse for 10 - 15 minutes. Strain.
    Melt butter in a sauce pan. Stir in the flower and cook stirring for 1 minute.
    Remove from heat and gently pour on the warm milk, whisking constantly. Season lightly with salt, pepper and nutmeg.
    Return to the heat and bring to boil, whisking constantly until the sauce thickens and is smooth. Simmer for two to three minutes.

    Carrot cake with lemon buttercream icing

    Formerly associated with the wholefood movement, the poor humble carrot cake is making a comeback. Originally, it was made with oil and wholemeal flour, so it was quite dense. This is a lighter version.

    Ingredients:
    250g unsalted butter, softened
    250g caster sugar
    150g carrots
    250g self-raising flour
    100g ground almonds
    1tsp baking powder
    1tsp ground cinnamon
    1tsp ground mixed spice
    4 eggs, beaten
    splash of milk
    For the lemon buttercream icing:
    150g unsalted butter, softened
    300g icing sugar
    finely grated rind of 1 lemon
    splash of milk
    100g walnuts, finely chopped


    Method:
    Line a 23cm round cake tin with non-stick baking parchment. Beat the butter until very soft, then add the sugar and keep beating until the mixture is really fluffy. Finely grate the carrots and blot with kitchen roll to mop up any excess moisture. Add them to the butter mixture with all the remaining cake ingredients and beat thoroughly. Add a splash of milk if the mixture is too stiff. Spoon into the lined tin and level the surface. Bake at gas mark 4/180ºC/350ºF for 1 hour and 15 minutes, covering the top of the cake with a piece of kitchen foil after 30 minutes to stop it getting too brown. Set aside to cool. To make the icing, beat the butter until fluffy, then beat in the icing sugar. Mix in the grated lemon rind. Add a splash of milk to soften the consistency slightly. Swirl the icing on top of the cake once it has cooled and sprinkle with walnuts, if you like.

    Make Your Own Masala Chai

    Hot spicy chai (tea) is boiled milk, spices and sugar. The most important spice in chai is cardamon (ground up or crushed) and after that you can take your pick from cinnamon, cloves, ginger and black papper.
    Ingredients:
    for 4-5
    2 thin slices ginger rooot (or 1/4 tsp ginger powder)
    2 cardamon pods, crushed
    1 clove
    1/2" of cinnamon sticks or 1/2 tsp powder
    3 cups boiling water
    2 cups full fat (whole) milk
    2 tea bags (regular black tea)
    4 tsp sugar (note: substitute Sucanat, a whole foods sugar substitute)

    Method:
    To make chai, crush or grind cardamon pods, cloves, and broken cinnamon flute in a spice grinder.
    Put three cups of boiling water in a pan with one or two cups of full cream milk.
    Throw in tea bags, sugar, and the spices.
    When the chai has reboiled, causing the milk to produce froth, fish out the tea bags with a small sieve and let the spices steep for at least 2 minutes (preferably half an hour).
    Reheat the chai if necessary and strain.
    Chai-wallahs in India pour the chai raoidly back and forth between two pans to improve texture.
    Always serve chai in glasses or small clay tumblers, never in cups.

    Pineapple Upside Down Cake

    This cake melts in your mouth. In the baking, a perfect yellow cake batter seeps into caramelized pineapple for a great blending of tastes and textures. The brightness of pineapple feels just right in the spring.
    Mixing a cake from scratch is not at all hard, and there is really nothing like the way they taste. Kids find the concept of this cake fun, and enjoy the pineapple rings at the bottom. Give it a try – it just might become a family favorite.
    Ingredients:
    The Upside Down Part
    ¼ cup butter
    ¼ cup organic dark sugar, such as Sucanat
    7 pineapple rings (fresh or canned)

    The Cake Part
    ½ cup butter
    2/3 cup organic sugar
    1 teaspoon organic vanilla
    2 eggs (free range, organic eggs are the best choice)
    1 2/3 cups organic all-purpose flour
    2 teaspoons baking powder
    ¼ teaspoon salt
    2/3 cup milk

    Toppings
    Whipped cream, or vanilla ice cream.

    Directions
    1. Grease a 9 inch cake pan.

    Method:

    The Upside Down Part
    Melt the butter in a pan, and then add the sugar.
    Stir constantly until the mixture thickens and bubbles.
    Pour the mixture into the bottom of the cake pan.
    Layer the pineapple on top of the butter/sugar blend.

    The Cake Part.
    Cream the butter.
    Gradually add the sugar, vanilla, and eggs.
    Beat until the mixture is well blended.
    Combine the dry ingredients in another bowl.
    Add to the butter mixture, and add the milk, beating until smooth.
    Spread evenly over The Upside Down Part.
    Bake for about 40 minutes at 350F, or until a knife inserted into its center comes out clean.

    Chicken Tikka Biryani Barbeque Chicken Rice

    Ingredients:
    ½ kilogram Boneless Chicken (cut into 4 cm cubes)
    1 tbsp. Heavy Cream
    A pinch of Saffron (Zaafran)
    1 Onion (sliced)
    1 tsp. Garlic Paste (Pisa Lehsan)
    2 tbsp. Lemon Juice (Nimbu Arakh)
    1 tsp. Salt
    ½ tsp. Black Peppers (Pisi Kaali Mirch) (grounded)
    2 cups Basmati Rice
    1 tsp. Salt
    2 to 3 tbsp. Butter (Makhan)
    2 Egg Yolks (beaten)
    ½ tsp. Black Pepper (Pisi Kaali Mirch) (Grounded)
    1 tsp. Salt
    ½ tsp. Whole Black Peppercorns (Saabut Kaali Mirch)
    Cherry Tomatoes


    Method:
    Mix the marinade ingredients with the chicken.
    And set aside for 4 hours.
    Mix the saffron with the cream.
    Thread the chicken pieces onto a skewer.
    Brush the pieces with some of the saffron-cream mixture.
    Wash the rice and let it soak for 1 hour.
    Then cook the rice with salt in 5 cups of boiling water then drain.
    Mix the butter and beaten egg yolk and black pepper powder gently into the rice with a fork.
    Then the rice back on low heat.
    And let it cook for 4 to 5 minutes.
    Grill the chicken in a medium-hot oven for 8 to 9 minutes, or until tender, basting with the rest of the saffron-cream mixture.
    Then place rice on a platter And arrange chicken on skewers on top of the rice.
    Then garnish with the peppercorns and whole cherry tomatoes and serve.

    Lemon Pickle Nimboo Ka Achar

    Ingredients:
    1 1\2 kg lemons
    250 g green chilies
    2 liters. Mustard oil
    1\2 cup. salt
    1cup aniseed (saunf)
    1\4.cup turmeric
    1 cup nigella seeds (kalonji)
    1 cup fenugreek seeds (methre)
    1\2 cup Red chili powder or (according to the taste).

    Method:
    Wash the lemons and pat dry.
    Cut the lemons into half.
    Divide the salt into three parts.
    Place the lemons in a bowl, sprinkle one part of the salt, mix well , cover and leave to marinate over night.
    Next day drain out all the water released by lemons.
    Cover them and leave to marinate for one more day.
    Wash the green chilies and dry them properly.
    Slit the chilies carefully into half, leaving them still held together at the stalk.
    Place the green chilies in a separate bowl, sprinkle 2nd part of the salt, mix well, cover and leave to marinate for one day along with the lemons.
    Next day gently squeeze out all the water released by the lemons and green chilies, taking care not to squeeze the juice from the lemons.
    Heat mustard oil to smoking point, remove from heat and leave it to cool.
    Mix all the ingredients including the 3rd part of the salt, with enough oil just to bind the spices.
    Stuff the green chilies with half of the spice mixture.
    Rub the rest of the mixture over lemon pieces to coat them liberally.
    Place the lemons and chilies in an earthenware jar, Mix thoroughly with hands.
    Pour in the remaining oil.
    The oil should cover the lemons and green chilies by about 2.5 cm (1 inch).
    Cover the jar with a muslin cloth and keep it in an airing place.
    Stir the contents of the jar for the first two weeks at least once a day.
    Do this to ensure that all pieces are completely dipped in the oil.

    What is a Virus?

    A computer virus is a program of executable code that has the ability to replicate.
    Like biological viruses, computer viruses can spread quickly and are often difficult
    to eradicate. They can attach themselves to just about any type of file and are
    spread as files that are copied and sent from individual to individual. Some computer viruses can also destroy files, reformat your hard drive, or cause other damage. If the virus does not contain a damage routine, it can cause trouble by consuming storage space and memory, and degrading the overall performance and resources of yourcomputer. Several years ago most viruses spread primarily via floppy disk, but the Internet has introduced new virus distribution mechanisms. With email now used as anessential business communication tool, viruses are spreading faster than ever. Viruses attached to email messages can infect an network or your computer in minutes, costing companies millions of dollars annually in lost productivity and virus extraction expenses.


    What is a Wabbit?

    Wabbit's are rare. Oddly enough they don't do much unless it's on your computer. They don't try to spread to other computers, but they can be devastating to your computer.

    What is a Backdoor?

    Backdoors are a lot like Trojans and worms, except they open a backdoor to your
    computer allowing hackers into your computer to load viruses or to send spam through your computer.
    What are Exploits?

    Exploits are what keeps Bill Gates and Microsoft up late at night. Hackers try to
    find flaws in Windows to bypass security so they can get access to your computer.

    Service Pact 2 is an example of a patch that is used to correct a flaw in Windows. Is

    Spyware illegal? Even though the name may indicate so, spyware is not an illegal type of software in any way. However there are certain issues that a privacy oriented user may object to and therefore prefer not to use the product. This usually involves the tracking and sending of data and statistics via a server installed on the user's PCand the use of your Internet connection in the background. These tools are perfectly legal in most places, but, just like an ordinary tape recorder, if they are abused, they can seriously violate your privacy.

    What's the hype about?


    While legitimate adware companies will disclose the nature of data that is collected and transmitted in their privacy statement, there is almost no way for the user to actually control what data is being sent. The fact is that the technology is in theory capable of sending much more than just banner statistics - and this is why many people feel uncomfortable with the idea. When was the last time you read a privacy statement on a web site? Millions of people are using advertising supported "spyware" products and could not care less about the privacy hype, in fact some"Spyware" programs are among the most popular downloads on the Internet. Spyware is often bundled with free software and games. There are also many PC surveillance tools that allow the user to monitor all kinds of activity on a computer, ranging from keystroke capture, keyloggers, snapshots, email logging, chat logging and just abouteverything else. These tools are often designed for parents, businesses and similar environments, but can be easily abused if they are installed on your computer without your knowledge.
    What is Malware?

    Malware, short for malicious software, refers to any malicious or unexpected program or code such as viruses, and trojans. What is Spyware? Spyware is short foradvertising supported software (Adware). Software that sends information about your internet habits back to the computer from which it's launched. Spyware is often builtinto free downloads and works in the background without a user's knowledge .Since it doesn't record an individual's personal information, it's often used to create marketing profiles based on surfing habits. Why is it called "Spyware"? While this may be a great concept, the downside is that the advertising companies also install additional tracking software on your system, which is continuously sending your tracking information over the internet. While according to the privacy policies of the companies, there will be no sensitive or identifying data collected from your system and you shall remain anonymous, it still remains the fact, that you have a "live" server sitting on your PC that is sending information about you and your surfing habits to a remote location.

    What is a Rootkit?

    A Rootkit is the hardest virus to detect. It is designed to hide in the computers
    core processes making it difficult to detect. It often requires a complete wiping of
    the hard drive and reinstalling the original operating system. What is a Dialer?
    Dialers can be costly. A black hat hacker can use a dialer to dial those expensive
    telephone numbers in small countries or to transmit stolen data.