Pages

Thursday 11 August 2011

امیتابھ دادا بننے کی امید پر خو

ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کو ایک پیغام میں اپنے دادا بننے کی خوشخبری سنادی۔ امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پیغام کے مطابق بالی وڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک اور ایشویریا رائے بچن بہت جلد ماں باپ بن جائیں گے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں ایشوریا رائے کے امید سے ہونے کی تصدیق کی۔ ابھیشک اور ایشویریا کی شادی بیس اپریل دو ہزار سات کو ہوئی تھی۔ دوسری جانب معروف اداکارہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ لیکن ایشوریا رائے کی ترجمان کہتی ہیں جو امیتابھ بچن نے کہا ہے اس میں مزید کسی اضافے کی ضرورت نہیں۔

No comments:

Post a Comment