Pages

Wednesday, 10 August 2011


ہالی وڈ فلم "دی میکینک" آج دنیا بھر میں ریلیز کر دی گئی، دی میکینک 1972 میں بنی دی میکینک کی ری میک ہے جس میں اداکار جیسن سٹیتھم، بین فوسٹر اور ڈونلڈ سدرلینڈ نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے جو ایک ایسے شخص کی کہانی پر مبنی ہے جو میکینک بھی ہوتا ہے اور قاتل بھی۔ اس فلم کی ہدائتکاری سائمن ویسٹ نے کی ہے

No comments:

Post a Comment